Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

پاکستان کا افغانستان کے بیان پر ردعمل

افغانستان کے نائب عبوری وزیرخارجہ کے ریمارکس پر پاکستان کا ردعمل آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ  پاک افغان سرحد کی قانونی ح...

افغانستان کے نائب عبوری وزیرخارجہ کے ریمارکس پر پاکستان کا ردعمل آگیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ  پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت اور تقدس پر کوئی من گھڑت دعوے نہ کرے، خودغرضانہ دعوے جغرافیائی اور عالمی قانون کےحقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے۔

ترجمان کے مطابق افغان فریق کو مشورہ دیں گے کہ پاکستان کے سلامتی کےخدشات کو دور کرے اور افسوسناک عوامی اعلانات سےعوام کی توجہ ہٹانےکی کوشش نہ کی جائے۔

دفترخارجہ نے واضح کیا کہ سرحد پار لوگوں اور سامان کی نقل وحرکت میں سہولت کیلئے پرعزم ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/cQL9gIp<
By arynews Urdu

ليست هناك تعليقات

Latest Articles