Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

بھارت کیخلاف پاکستانی بولر کے جشن منانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے طویل القامت فاسٹ بولر محمد ذیشان نے بھارت کے خلاف انڈر 19 ایشیا کپ میں چار وکٹیں لے کر اپنی صلاحیتوں کی ایک اور مثال پیش کی ہے۔ ...

پاکستان کے طویل القامت فاسٹ بولر محمد ذیشان نے بھارت کے خلاف انڈر 19 ایشیا کپ میں چار وکٹیں لے کر اپنی صلاحیتوں کی ایک اور مثال پیش کی ہے۔

چھ فٹ 8 انچ کے بولر نے بھارت کے خلاف 4 وکٹیں لے کر قومی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

ان کی وکٹوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر ہندوستان کے نمبر 3 بلے باز رودرا میور پٹیل کو آوٹ کرنا تھا۔ ذیشان نے پٹیل کو آف اسٹمپ کے باہر جاتی گیند پر وکٹ کے پیچھے کیچ آوٹ کروایا۔

https://www.youtube.com/clip/UgkxyyzRPtUTvhB5kkNPbfWe4JNbJtuj0pHt

وکٹ لینے پر ذیشان کا جشن دیدنی تھا انہوں نے بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کیا۔ ان کے جشن منانے کا انداز سوشل میڈیا صارفین کو بھی پسند آیا۔

 پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹارز نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں عمدہ کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے چاروں شانے چت کردیا۔ گرین شرٹس نے باآسانی بھارت کو باآسانی 8 وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کیا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2CkpcqU<
By arynews Urdu

No comments

Latest Articles