Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

جونیئر ایشیا کپ ہاکی، پاکستان اور بھارت کا میچ برابر

جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان اور بھارت کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔ جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں بھارت کی جانب سے شرآنند تواری نے کھ...

جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان اور بھارت کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔


جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں بھارت کی جانب سے شرآنند تواری نے کھیل کے 24ویں منٹ میں گول کیا گیا۔ پاکستان نے کھیل کے 44ویں منٹ میں مقابلہ برابر کردیا۔


بشارت علی کے فیلڈ گول کی بدولت پاکستان مقابلہ برابر کرنے میں کامیاب ہوا۔


پاکستان کے عبدالحنان شاہد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔


واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان اگلا میچ جاپان کے خلاف کھیلے گا۔






from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/uCoYcJm<

By arynews Urdu

No comments

Latest Articles