Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

کرکٹ میچ کے دوران بولر کی موت ہو گئی

کرکٹ میچ کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث بولر موت کے منہ میں چلا گیا۔ یہ دلخراش واقعہ بھارتی ریاست تلگانہ میں پیش آیا جہاں ضلع حسن آباد میں جار...

کرکٹ میچ کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث بولر موت کے منہ میں چلا گیا۔


یہ دلخراش واقعہ بھارتی ریاست تلگانہ میں پیش آیا جہاں ضلع حسن آباد میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھلاڑی کی موت واقع ہوگئی۔


انجانیولوگر نامی نوجوان بولنگ کروا رہا تھا کہ بھاگتے ہوئے اچانک رک گیا اور ہارٹ اٹیک کی وجہ سے زمین پر گرِ پڑا۔


ساتھی کھلاڑی بھاگتے ہوئے بولر کے پاس آئے اور پی سی آر کے ذریعے جان بچانے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔ ایمبولینس کے ذریعے کرکٹر کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کر دی۔


پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابتدائی رپورٹ میں موت کی وجہ ہارٹ اٹیک کو قرار دیا گیا ہے۔






from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/K90i4UX<

By arynews Urdu

No comments

Latest Articles