Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

ترکیہ نے دنیا کا پہلا ڈرونز بردار جہاز تیار کر لیا

ترکیہ نے بحری صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ڈرونز سے لیس بحری جہاز کو بیڑے میں شامل کر لیا۔ ترک بحریہ کی تقویت مزید بڑھ گئی، جدی...

ترکیہ نے بحری صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ڈرونز سے لیس بحری جہاز کو بیڑے میں شامل کر لیا۔


ترک بحریہ کی تقویت مزید بڑھ گئی، جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز کیریئر آپریشنل ہو گیا۔ ٹی سی جی انادولو بحری جہاز ہیلی کاپٹر، گاڑیاں، جنگی جہاز لےجانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔


استنبول میں قائم شپ یارڈ میں ٹی سی جی انادولو کو مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔ جہاز کی تکیمل کا کام 6 ماہ کی مدت میں ہوا ہے۔


ترک صدر رجب طیب اردوان نے ڈرونز کیریئر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹی سی جی انادولو دنیا کا پہلا جنگی جہاز ہے جس پر ڈرون اترسکتےہیں۔






from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/jKnAFG3<

By arynews Urdu

ليست هناك تعليقات

Latest Articles