Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

بنگلادیش کی انگلینڈ کیخلاف تاریخی فتح

ہوم گراؤنڈ پر بنگال ٹائیگرز کا بول بالا ہو گیا۔ ورلڈ چیمپئن انگلش شیروں کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی دھو ڈالا۔ میرپور میں میزبان ٹیم نے چار و...

ہوم گراؤنڈ پر بنگال ٹائیگرز کا بول بالا ہو گیا۔ ورلڈ چیمپئن انگلش شیروں کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی دھو ڈالا۔


میرپور میں میزبان ٹیم نے چار وکٹ سے فتح سمیٹ لی۔ تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔


انگلینڈ کی ٹیم پہلے کھیل کر ایک سو سترہ رن پر ڈھیر ہوئی۔ مہدی حسن نے چار کھلاڑی آؤٹ کیے۔ بنگلادیش نے ایک سواٹھارہ رن کا ہدف سات گیند قبل پورا کیا۔


Image


شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس پر مہدی حسن پلیئر آف دی میچ رہے۔






from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/cLstzXe<

By arynews Urdu

No comments

Latest Articles