Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

سرفراز احمد نے رمیز ابراہیم کے لیے آواز بلند کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اٹھا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وکٹ کی...

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اٹھا دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے لکھا کہ ’پاکستان کے باڈی بلڈر اسٹار رمیز ابراہیم نے گزشتہ ہفتے تھائی لینڈ میں بھارت کو بھی ہرا تین ورلڈ ٹائٹل جیتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ’رمیز ابراہیم کے لیے کسی بھی عہدیداریا حکومتی کی طرف سے کوئی تعریف نہیں کی گئی۔

سرفراز احمد نے کہا کہ ’انہوں نے اپنے سفری اخراجات خود برداشت کیے اور قرض لیا اور انہیں قرض واپس کرنا ہے ہمیں ان کی مدد کریں ان کی کامیابی کو سراہیں اور قومی ہیروز کا احترام کریں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/jycM2l8<
By arynews Urdu

ليست هناك تعليقات

Latest Articles