Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر ’پیلے‘ انتقال کرگئے

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے نے 82 برس کی عمر پائی...

برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے لیجنڈ فٹبالر پیلے نے 82 برس کی عمر پائی، لیجنڈ فٹبالر نے برازیل کو تین مرتبہ فٹبال کا حکمراں بنایا۔

عظیم فٹبالر کینسر میں مبتلا تھے اور کئی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2GvwP5K<
By arynews Urdu

No comments

Latest Articles