Page Nav

HIDE

Breaking News:

latest

Ads Place

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کردیا

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحم...

لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ آئینی طور پر غیر فعال ہوگئی ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/r1SNhKW<
By arynews Urdu

No comments

Latest Articles